معارف القرآن
کتاب:
معارف القرآن
مصنف:
مفتی شفیع عثمانی
موضوع:
تفسیر
صفحات:
1000
معارف القرآن ایک مشہور و معروف تفسیر ہے جس میں مفتی شفیع عثمانی نے قرآن مجید کی آسان، جامع اور مؤثر تشریح پیش کی ہے۔ یہ تفسیر عقائد، اخلاق اور فقہی نکات پر مشتمل ہے اور عام فہم انداز میں لکھی گئی ہے۔
مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ دیوبند کے ممتاز عالمِ دین، مفتی، مفسر اور مصنف تھے۔ آپ نے کئی دینی کتابیں تصنیف کیں جن میں معارف القرآن کو خاص شہرت حاصل ہوئی۔ آپ دارالعلوم کراچی کے بانی بھی تھے۔

Post a Comment

تبصرہ کرکے اپنی رائے ضرور دیں!

أحدث أقدم