📖 کتاب کی تفصیلات
کتاب کا نام: | معارف القرآن |
مصنف: | مفتی شفیع عثمانی |
موضوع: | تفسیر |
صفحات: | 1000 |
کتاب کا تعارف
معارف القرآن اردو زبان میں لکھی گئی قرآن مجید کی ایک جامع تفسیر ہے جو مفتی شفیع عثمانی نے تحریر کی۔ یہ تفسیر اپنے اندر فقہی مسائل، لغوی تشریحات اور عقائد کی وضاحت کو سموئے ہوئے ہے۔ تفسیر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں قرآن کے اصل پیغام کو عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
إرسال تعليق
تبصرہ کرکے اپنی رائے ضرور دیں!